فرزند گلگت بلتستان باکسر عثمان وزیر نے اپنی پہلی بین الاقوامی پروفیشنل فائٹ جیت کر گلگت بلتستان اور پاکستان کا نام روشن کر دیا
عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان کا خوبصورت ضلع استور سے ہے
گلگت بلتستان کے نوجوان نہ صرف تعلیم بلکہ ہر شعبہ ہائے زندگی میں گلگت بلتستان و پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر رہے ہیں
بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے گلگت بلتستان کے فرزند عثمان وزیر کی باکسنگ دیکھ کر اپنی اکیڈمی سے انہیں خود ہی سیلیکٹ کیا تھا
عثمان وزیر نے اپنا پہلا یہ بین الاقوامی باکسنگ مقابلہ دبئی میں کھیلا اور جیت اپنے نام کر دی

![]() |
| باکسر عثمان وزیر |

0 comments :
Post a Comment